ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیشل افراد بنے خاص مہمان؛قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھا

سپیشل افراد بنے خاص مہمان؛قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خصوصی  افراد بنے لاہور پولیس کے خاص مہمان،تحفظ منزل سے خاص مہمانوں کو مدعو کیا گیا اور پولیس پروٹوکول میں قذافی سٹیڈیم لایاگیا
ڈی آئی جی آپریشنز نے سپیشل افراد کے ساتھ وقت گزارا، خراج تحسین پیش کیا ،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ دکھایا
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ سپیشل افراد کو تفریح کا موقع فراہم کرنے کا مقصد خوشیاں بانٹنا ہیں، تحفظ منزل میں سپیشل افراد کو بہترین رہائشی سہولیات دی جارہی ہیں۔