سٹی 42:نصیر آباد، علامہ اقبال ایکسپریس ریل گاڑی سے ٹکرا کر نوجوان جاں بحق ہوگیا
پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 25 سال کے قریب ہے، شناخت نہ ہو سکی،لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ، شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App