ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تکنیکی تعلیم کے خواہشمند اقلیتی طلبہ کے لئے خوشخبری

تکنیکی تعلیم کے خواہشمند اقلیتی طلبہ کے لئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد:اقلیتی طلبہ ہنر سیکھ کر برسر روزگار ہوں گے، اقلیتی طلبہ کیلئےای لرننگ و ای روز گار پروجیکٹ شروع کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کو ٹاسک تفویض کردیاگیا، مسیحی ،ہندو،پارسی و دیگر اقلیتی کمیونٹی کےطلبہ کو پنجاب حکومت مالی سپورٹ کرے گی۔
اقلیتی طلبہ کسی بھی تعلیمی ادارے سے تکنیکی تعلیم حاصل کرسکیں گے، طلبہ کو روزگار کے لئے مطلوبہ کورسز کرنے میں مدد فراہم کی جا ئے گی۔
پنجاب بھر میں اقلیتی طلبہ کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے، صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ منصوبے سے متعلق وزیراعلیٰ کو بریفنگ دینگے، پنجاب حکومت نے مطلوبہ وسائل فراہم کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ۔