پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات 2 مئی، 2024

پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات 2 مئی، 2024
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -جمعرات 2 مئی، 2024

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 270روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150 روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 145روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 66 روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 155روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 185 روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات 2 مئی، 2024

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 65 روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 138 روپے
لہسن چائنہ فی کلو 590 روپے
لہسن دیسی فی کلو 240 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 37 روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 200روپے
لیموں دیسی فی کلو 410 روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 95روپے

Ansa Awais

Content Writer