نشتر کالونی:پولیس مقابلہ،ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

نشتر کالونی:پولیس مقابلہ،ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)نشتر کالونی تھانہ کے علاقے کماہاں انٹرچینج پر پولیس مقابلہ ‏،ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔

 ترجمان کے مطابق نشتر کالونی پٹرولنگ نے کماہاں انٹر چینج پر 2 مشکوک اشخاص کو روکنے کا اشارہ کیا۔‏ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔پولیس کی جانب سے جوابی  کارروائی کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی ہوا جسے گرفتار کر لیا گیا۔