گلوکار حبیب رحمان کا نیا گانا"مست نگاہیں" ریلیز

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پاکستانی معروف گلوکار حبیب رحمان کا نیا گانا "مست نگاہیں" ریلیز کردیا گیا ہے۔

 تفصیلا ت کے مطابق گلوکار حبیب رحمان کے گانے   "مست نگاہیں"  کی شاعری جاوید خان کی اور موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی ہے ۔ حبیب رحمان کے اس  گانے کی ویڈیو  کو آصف محمود نے ڈائیریکٹ کیا ہے۔