چوہنگ: 19سالہ امین نے 6سالہ حامد کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

چوہنگ: 19سالہ امین نے 6سالہ حامد کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: چوہنگ کے علاقے میں انیس سالہ لڑکے نے چھ سالہ محمد حامد کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم امین کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں 19 سالہ امین نامی ملزم نے چھ سالہ محمد حامد کو زیادتی کا نشانہ بنایا، محمد حامد کا کہنا تھا کہ وہ ملزم امین کے گھر اس کی بڑی بہن سے ٹیویشن پڑھنے جاتا تھا جہاں ملزم امین نے اس کے ساتھ زیادتی کی۔

 حامد کے والد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

Shazia Bashir

Content Writer