ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی؛سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی؛سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کے رکن علیم ڈار مستعفی ہوگئے۔ 

علیم ڈار نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔