ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کی موجودہ صورتحال؛ سیکرٹری پیٹرولیم نے خبردار کردیا

ایران کی موجودہ صورتحال؛ سیکرٹری پیٹرولیم نے خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہاہے کہ خطے میں صورتحال مستحکم نہ ہوئی تو پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خطرہ ہے۔
 سیکرٹری پیٹرولیم نے کہاکہ صورتحال مستحکم نہ ہوئی تو خطےمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خطرہ ہے۔

اس حوالے سے وزیر اعظم نے بھی  18 رکنی  کمیٹی بنا دی ہے ۔ واضح رہے کہ یکم مارچ کوبھی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کیاگیاتھا، پیٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لٹر اضافہ کیا گیاجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17پیسے فی لٹرہو گئی جبکہ  ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 16پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 280روپے 86پیسے فی لٹر ہو گئی ۔