احمد منصور : پاکستانی سائبر فورس کی جانب سے بھارت پر زبردست جوابی حملہ کیا گیا ہے، بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے ۔
پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا جہاں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حمایت کا پیغام نشر کر دیا گیا ۔ پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیے۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔