ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھرم پورہ :موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق

دھرم پورہ :موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:دھرم پورہ انڈرپاس میں موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا
موٹرسائیکل سوار نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی،پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔