عیسیٰ ترین :حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔
دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری، کالی شیشےاور غیر رجسٹرڈ سواری پرایک ماہ کے لئے پابندی ہوگی۔
اس کے علاوہ جلسےجلوس کی صورت میں اکٹھا ہونے اور ماسک یا مفلر کے ذریعے عام مقامات میں چہرہ ڈھانپنے پر بھی ایک ماہ کیلئے پابندی عائد ہوگی۔