ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں احتجاج منتشر، 9 زخمی پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد میں احتجاج منتشر، 9 زخمی پمز ہسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں احتجاج روکنے کے لیے پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں مظاہرین سرینا ہوٹل چوک سے منتشر ہو گئے۔

سرینا ہوٹل والا چوک ریڈ زون کے کنارے پر واقع ہے۔  

 اسلام آباد کے سیرینا چوک میں  احتجاج ختم ہو چکا ہے اور  پولیس نے تمام مظاہرین کو منتشر کردیا  ہے۔ 

 اسلام آباد کے سیرینا ہوٹیل چوک میں ٹریفک  بحال کیا جا چکا ہے۔  احتجاج کے دوران 9 زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال لایا گیا۔

 ہسپتال ذرائع  نے بتایا کہ  احتجاج کے دوران 8 زخمیوں کو پمز ہسپتال لایا گیا۔  تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔