ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ ؛ تیز رفتار کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق

کاہنہ ؛ تیز رفتار کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : کاہنہ میں  ہلوکی رنگ روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا 
پولیس کے مطابق محمد اختر پولیس کے شعبہ ایم ٹی میں بطور ڈرائیور تعینات تھا، محمد اختررنگ روڈ پر لفٹ لیتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آ کر دم توڑ گیا،پتوکی کے رہائشی محمد اختر کی میت مردہ خانے منتقل  کردیا گیا ،مزید تحقیقات جاری ہیں ۔