ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 255 ٹریفک حادثات ، ایک شخص جاں بحق ، 310 زخمی 

 لاہور میں 255 ٹریفک حادثات ، ایک شخص جاں بحق ، 310 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے

 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 310 زخمی ہوئے،117 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،193 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،