ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک پولیس کا بھکاریوں کے خلاف ایکشن ؛ سرغنہ گرفتار

ٹریفک پولیس کا بھکاریوں کے خلاف ایکشن ؛ سرغنہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : سٹی ٹریفک پولیس  نے  پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا 
ٹھوکر کے علاقہ سے بھکاری گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا ،رمضان المبارک کےدوران سٹی ٹریفک پولیس  نے پیشہ وربھکاریوں کیخلاف ایکشن شروع کردیا، ٹھوکرکےعلاقہ سےبھکاری گینگ چلانےوالا سرغنہ گرفتار کرلیا  جس کا مقدمہ درج  کرلیا اور بھکاری کو حوالات میں بند کردیا 
انچارج سیکٹرٹھوکرنیازبیگ انسپکٹرزاہدنےٹریفک وارڈنزکےہمراہ بھکاری گینگ کاپتہ چلایا