سٹی نیوزنیٹ ورک کےپروڈیوسرزمان ارشدکی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سٹی نیوزنیٹ ورک کےپروڈیوسرزمان ارشدکی نماز جنازہ ادا کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سٹی نیوزنیٹ ورک کےپروڈیوسرزمان ارشدکی نماز جنازہ  کماہاں ہائی سکول کے سامنے جنازہ گاہ  میں ادا کر دی گئی۔
سٹی نیوزنیٹ ورک کےپروڈیوسرزمان ارشد کی نمازجنازہ میں سٹی نیوزنیٹ ورک کے دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی،محمدارشد،ظہیر، اسد مقصود، عمر فاروق نے شرکت کی، عابد، علی، شان، ذوہیب، مرتضی، امین، عادل ،سہیل، شعیب فرحان، عرفان، علی ،رانا طاہر، عمان، میاں محسن ،حافظ احمد، قیوم، حسن، عاصم تارڑ، علی شان، اعجاز،  مبشر، میاں علی ،نعمان تارڑ، مرتضی، وقاص ، شیخ سعد، رانا علی ،اسائمنٹ عاصم کمبوہ ،خرم گورچانی، سعد، حمزہ شفیق، رپورٹر فہد بھٹی نے بھی شرکت کی۔ 

اطلاعات کے مطابق سٹی نیوز نیٹ ورک کے نیوز پروڈیوسر بھی پتنگ بازی کے دوران چھت سے گرنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔