پنجاب حکومت کو مشکلات کا سامنا،آزاد امیدواروں کا وزارتوں کا مطالبہ

 پنجاب حکومت کو مشکلات کا سامنا،آزاد امیدواروں کا وزارتوں کا مطالبہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب حکومت کو وجود میں آتے ہی مشکلات کا سامنا ہے۔مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کردیا۔

 ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی وزیراعظم کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا۔

 ذرائع کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) میں 23 آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے شمولیت کی تھی اور آزاد امیدواروں کی بہت زیادہ ڈیمانڈز کی وجہ سے کابینہ کی تشکیل تاحال نہیں ہوسکی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer