ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلبرگ کے انڈیگو ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

گلبرگ کے انڈیگو ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور کے علاقے گلبرگ میں حسین چوک کے قریب واقع انڈیگو ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی.

 اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

ذرائع کے مطابق انڈیگو ہوٹل میں اس سے قبل بھی آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آ چکا ہے۔