شہباز علی:وزیر اعلیٰ پنجاب نےسمر گیمز میں انٹر ڈسٹرکٹ ویمن ہاکی مقابلوں کا آغاز کر دیا۔
افتتاحی میچ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں لاہور اور قصور کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔لاہور نے ابتدا ہی میں قصور کیخلاف برتری حاصل کرلی۔
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی مقابلے 5جون تک جاری رہیں گے ۔