ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گلین میکسویل آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کریں گے۔

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے  نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے، آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹر جارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی ، ون ڈے کیریئر اتارچڑھاؤ سے بھرپور رہا۔

واضح رہے کہ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔