ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلزٹیکس وفیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

سیلزٹیکس وفیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر :  اپریل2025کےسیلزٹیکس وفیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کر دی۔

ایف بی آرنےریٹرن جمع کرانےکی آخری تاریخ 5جون2025تک مہلت دے دی۔واجب الاداسیلزٹیکس کی ادائیگی کےعمل کویقینی بنانےکی ہدایات جاری کر دی۔

توسیع کااطلاق تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز پر کیا گیا۔سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے تحت توسیع کی گئی۔