ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈس کمپنی نے 3 سے 8 جون تک پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا

انڈس کمپنی نے 3 سے 8 جون تک پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  انڈس کمپنی نے 3 سے 8 جون تک پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا،کمپنی نے سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔

انڈس موٹرز کے مطابق کمپنی کو خام مال کی سپلائی میں شدید پریشانی کا سامناہے، ایل سیز کھولنے میں مشکلات کی وجہ سے سپلائی چین شدید متاثر ہوئی، انڈس موٹرز کاکہناہے کہ کمپنی کو خام مال کی سپلائی میں شدید پریشانی کا سامنا ہے،کمپنی کے پاس پروڈکشن کیلئے مناسب انوینٹری موجود نہیں ہے ،جس کے باعث 3 سے 8 جون تک پلانٹ مکمل بند رہے گا۔

Bilal Arshad

Content Writer