اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ

 اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لندن میں انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن کا کہنا ہےکہ کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ والدین اور اساتذہ کے خدشات درست ہیں کہ اسکولوں میں جنسی تعلیم سے متعلق نامناسب اسباق پڑھائے جا رہے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer