ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجکستان میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

تاجکستان میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق 2 جولائی 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر تاجکستان میں زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

 پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز تاجکستان میں 38.43 ڈگری شمالی عرض بلد اور 69.59 ڈگری مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔

Ansa Awais

Content Writer