سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
ایک تولہ سونا 600 روپے کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے پر آگی، جبکہ دس گرام سونا 514 روپے کمی سے 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 18 روپے کمی سے 3816 روپے پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 3342 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔