ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چینی کی بڑھتی قیمتیں،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

 چینی کی بڑھتی قیمتیں،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حکومت نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت نے چینی کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے حکومت خودچینی درآمدکرے گی۔

 ذرائع کے مطابق چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی،اس کے علاوہ چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔