دریائے جہلم پرنصب ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی,6افراد دوگھنٹےلٹکےرہے

Muzaffarabad Jhelum River Lift breakage incident, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مظفرآباد میں دریائے جہلم عبور کرنے کیلئے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی۔ رسی ٹوٹنے سے 6 افراد 2 گھنٹے تک دریائے جہلم پر ہی معلق رہے۔

 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد ڈولی میں سوار 6 افراد کو بچالیا گیا،پولیس حکام کے مطابق حادثے کے وقت دریائے جہلم کی لہروں کی رفتار انتہائی تیز تھی۔