ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات
کیپشن: Asif Ali Zardari
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وہب ڈیسک: سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات ہوئی۔

سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات   لاہور  میں ہوئی جس میں چوہدری شجاعت نے سابق صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔آصف زرداری سے چوہدری سالک، چوہدری شافع، طارق  بشیر چیمہ، ذکا اشرف، ملک احمد خان اور  گوہر اعجاز نے بھی ملاقات کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر