سٹی ٹریفک پولیس عرصہ دراز سے جوتوں سے محروم

سٹی ٹریفک پولیس عرصہ دراز سے جوتوں سے محروم


عیشہ خان : سٹی ٹریفک پولیس میں ٹریفک وارڈنز اور اہلکار پانچ سالوں سے جوتوں سے محروم، وارڈنز بازار سے جوتے لے کر استعمال کررہے ہیں۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:نیوز بلیٹن 3بجے 14 نومبر2018  

سٹی 42  کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس میں ٹریفک اہلکاروں کو محکمہ کی جانب سے پانچ سال سے جوتے فراہم نہیں کیے گئے۔ وارڈنز بازار سے جوتے لے کر استعمال کررہے ہیں۔ محکمہ کی جانب سے وارڈنز کو بس وردیاں ہی فراہم کی گئی ہیں جوتے سمیت باقی آرٹیکل نہیں مہیا کیے گئے۔