ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر و ے بند کردی گئی

موٹر و ے بند کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موٹروے آج پھر بند کردی گئی ۔
ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال  سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ موٹروے ایم 3جڑنوالہ سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے ۔

موٹروے ایم 4 فیصل آباد  سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے ، موٹروے ایم5 ملتان  سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند ہے ۔ موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے شیرشاہ تک دھند کیوجہ سے بند ہے ۔

قومی شاہراہ پر حد نگاہ 50 سے 80 میٹر تک ہےموٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔
روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں ۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔
دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں۔