ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف؛ اشیا کی قیمتوں ، سکول ، ہسپتال ،سڑکیں ،میڈیا اور سوشل میڈیارپورٹس سمیت سب مانیٹر ہوں گے

پنجاب حکومت کا نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف؛ اشیا کی قیمتوں ، سکول ، ہسپتال ،سڑکیں ،میڈیا اور سوشل میڈیارپورٹس سمیت سب مانیٹر ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کیلئےنیا کارکردگی مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا
وزیر اعلی ٰمریم نوازکی انسپکشن ٹیمیں مزکورہ کے پی آئی پر مانیٹرنگ کریں گی۔عوامی مسائل کی نگرانی کے لیے 22 شعبوں پر مبنی کے پی آئیز نافذکی گئیں۔
روٹی، اشیائے ضروریہ، سڑکیں، ہسپتال اور سکول مانیٹر ہوں گے۔ہر ضلع میں آن گراؤنڈ ٹیموں کے ذریعے کارکردگی چیک کی جائے گی۔
سپیشل برانچ، میڈیا اور سوشل میڈیا رپورٹس بھی شامل ہیں ۔ پی ایس سی اے کیمروں کی لائیو فیڈ سے صوبہ بھر کی نگرانی ہوگی۔
مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانےکا مقصد فوری اصلاح اور جوابدہی ہوگی ،نیا مانیٹرنگ سسٹم عوامی شکایات کے فوری حل میں مدد دے گا۔