ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھوٹکی؛ بااثر ظالم شخص نے بھیڑ کی ٹانگ کاٹ دی

گھوٹکی؛ بااثر ظالم شخص نے بھیڑ کی ٹانگ کاٹ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : گھوٹکی کی آفتاب کالونی میں بااثر ظالم شخص نے اپنی زمین سے گھاس کھانے والی بھیڑ کی ٹانگ کاٹ دی ۔ 

آفتاب کالونی میں بااثر ظالم شخص نے بھیڑ کی ٹانگ کاٹ دی، جس کے بعد بھیڑ  کے مالک سجن شر اور خادم شر اُسے لے کر پریس کلب پہنچے اور احتجاج کیا۔ 

سجن شر نے بتایا کہ بااثر شخص بانو سانگی نے اپنی زمین سے گھاس کھانے پر کلہاڑی سے بھیڑ ٹانگ کاٹ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو اطلاع دی ہے، لیکن کوئی پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی ۔ 

بھیڑ کے مالک نے کہا کہ ظلم کی انتہا کی گئی ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ۔