سٹی 42: 24گھنٹوں کے دوران 239ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر282افرادزخمی ہوئے۔83شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
199معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App