(راؤ دلشاد)سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ کیا۔
سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نےشریف میڈیکل سٹی ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اورمریضوں سے خیریت دریافت کی۔
شریف میڈیکل سٹی انتظامیہ نے ہسپتال کے آپریشنزپر نواز شریف کو بریفنگ دی۔