ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوئٹزر لینڈ، سال نو کے جشن کے دوران آتشزدگی، اموات 47 ہوگئیں

سوئٹزر لینڈ، سال نو کے جشن کے دوران آتشزدگی، اموات 47 ہوگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سوئٹزر لینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد4 7 ہوگئی جبکہ ایک سو پندرہ افراد زخمی ہیں۔

حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران ہوا۔ سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں، سوئس حکام نے 8 فرانسیسی شہریوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔