ملک میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

ملک میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ اعداد و شمار جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُرک : قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے. 

 قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا وائرس کے 16 کیس رپورٹ ہوئے، گزشتہ ہفتے ملک میں 3609 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ ہفتے مثبت کورونا کیسز کی قومی شرح 0.44 فیصد رہی۔ گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا سے ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔