ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر لاہور کے مسائل میں دن بدن اضافہ

Lahore
کیپشن: Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبداللہ معروف : بجلی کے بل،گیس پریشر کے مسائل ایک طرف اب تو شہری پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔

گلبہار کالونی کے رہائشی پچھلے 4 دنوں سے پانی نہ آنے پر سراپا احتجاج ہیں۔شہر لاہور کے مسائل میں دن بدن اضافہ ہو گیا۔بجلی کے بل، گیس پریشر کے مسائل ایک طرف اب تو شہری پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔گلبہار کالونی کے رہائشی پچھلے 4 دنوں سے پانی نہ آنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے4 دنوں سے پانی نہیں آ رہا ۔ دکان سے پانی خرید کر پینے پر مجبور ہیں۔ حکمران خواب غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔