جونی لیور   کے ہمشکل نے نقل اتار کر اداکار کو بھی حیرت میں ڈال دیا ،ویڈیو وائرل

Indian actor,Johny lever,same face,City42
کیپشن: Johny liver with his fan,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کے سینئر اداکار جونی لیور خود سے مشابہت رکھنے والے مداح نے  اپنے سامنے کمال نقل اتار کر  اداکار کو حیران کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار سے تھوڑی مشابہت رکھنے والے سوشل میڈیا اسٹار روہن لگاس نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران مزاحیہ اداکار جونی لیور سے ملاقات کی۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران روہن لگاس نے جونی لیور کے سامنے ان کے جیسی اداکاری کر کے انہیں حیران کر دیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Rohan Lagas (@rohan_lagas)

روہن لگاس نے جونی لیور کے سامنے ان کی نقل اتارنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ جونی لیور سے ملاقات کے بعد زندگی کا خواب پورا ہو گیا۔