ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرکشش نمبروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ؛ بائیک اور کمرشل وہیکلز کی نئی سیریلز جاری

پرکشش نمبروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ؛ بائیک اور کمرشل وہیکلز کی نئی سیریلز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 میاں عمیر عظمت : وہیکلز کے پرکشش نمبروں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر آگئی ۔

 محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رواں مہینے کاروں کی پانچ نئی رجسٹریشن سیریل جاری کرے گا ۔

 موٹر سائیکلوں کی 5 اور کمرشل وہیکلز کی بھی  ایک نئی سیریل جاری ہو گی ۔وہیکلز مالکان نئی سیریلز میں اپنے من پسند نمبر خرید سکیں گے 

لگژری نمبر بذریعہ ای آکشن خریدے جا  سکیں گے ۔