ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت کے طلبا و اساتذہ کیساتھ نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت کے طلبا و اساتذہ کیساتھ نشست
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر گفتگو کی۔

 اس موقع پر یونیورسٹی آف تربت کے اساتذہ نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ نشست کافی معلوماتی رہی۔

 نشست کے اختتام پر شرکاء نے قومی یکجہتی، شعور اور مثبت بیانیے کے فروغ کے لیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر اتفاق کیا۔