ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

24 گھنٹوں میں 211 ٹریفک حادثات رپورٹ

24 گھنٹوں میں 211 ٹریفک حادثات رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، 24 گھنٹوں میں 211 ٹریفک حادثات رپورٹ ۔

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں 211 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 215 افراد زخمی ہوئے، 82 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 133 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔