ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فروری میں درجہ حرارت کتنا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

 فروری میں درجہ حرارت کتنا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فروری میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔ 

فرروی میں ملک کے شمال اورمغربی حصوں میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی، خشک سالی کے باعث گندم کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوگی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فروری کے دوران  جنوبی پنجاب اور سندھ میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں دھند کا سلسلہ کم پڑ جائے گا جبکہ خشک موسم اوردرجہ حرارت بڑھنے کے باعث پولن کا آغاز جلد ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer