ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک پولیس اسسٹنٹس کیلئے  اچھی خبر

ٹریفک پولیس اسسٹنٹس کیلئے  اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹس کیلئے  اچھی خبر، بیسک ٹریفک اسسٹنٹ کورس 22فروری سے شرو ع ہو گا۔

ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹ کے لیے اچھی خبر،بیسک ٹریفک اسسٹنٹ کورس 22فروری سے شرو ع ہو گا ، مراسلہ کے مطابق بیسک ٹریفک اسسٹنٹ کورس میں صوبے بھرسے 520 ٹریفک اسسٹنٹس شرکت کریں گے،آئی جی پنجاب کے حکم پر اے آئی جی ٹریننگ پنجاب نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کو مراسلہ بھجوا دیا،بیسک ٹریننگ کورس پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد میں ہوگا کورس کے شرکاءکو 21فروری تک رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ کورس میں شرکت کرنے والوں کے لیے کورونا ویکسنیشن سرٹیفکٹ ،72گھنٹے پہلے کی کورونا نیگٹیو رپورٹ اور میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ ساتھ لازمی قرار دیا گیا ہے۔