ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکار دوران صفائی ہاتھ کی صفائی دکھانے لگے

ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکار دوران صفائی ہاتھ کی صفائی دکھانے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ:ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکار کا کارنامہ، شہری کے گھر کا ڈھکن چوری کر لیا۔ ڈھکن چوری کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  سٹی42 نے حاصل کر لی۔

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار چوریاں کرنے لگے۔ جوہر ٹاؤن بی ٹو بلاک میں باوردی اہلکار گھر کا سیویج ڈھکن لے اڑا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق علی الصبح صفائی کا بہانہ بناتے اہلکار نے ڈھکن اٹھایا جو سی سی ٹی وی فوٹیج میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقہ سے چیزیں چوری ہونا معمول بن گیا ہے۔