ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ سیزن گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے من مقرر کیئے جانے کا امکان

آئندہ سیزن گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے من مقرر کیئے جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک :آئندہ سیزن کے لیے گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے فی من مقرر کیے جانے کا امکان  ہے ۔

فیصل آباد کمشنر آفس میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد  کیا گیا  جس میں بتایا گیا کہ فیصل آباد ڈویژن میں گندم کی کاشت کا 99 فیصد ہدف مکمل کر لیا گیا ہے۔

وزیرِ زراعت کا کہنا تھا کہ کسانوں کو بہتر ریلیف دینے اور مارکیٹ کے استحکام کے لیے گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے فی من مقرر کرنے پر مشاورت جاری ہے، جبکہ خریداری پالیسی جلد جاری کر دی جائے گی۔