ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

برائلر کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت کم ہو گئی۔

قیمت میں 5 روپے کمی سے فی کلو مرغی 329 روپے کی ہو گئی ہے۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں سات روپے کی کمی ہونے سے گوشت 477 روپے کا کلو ہو گیا ہے۔

دوسری جانب کراچی میں زندہ برائلر مرغی 368 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ گوشت 570 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔منافع خوروں نے کراچی میں انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور کر دیے ہیں، فی درجن انڈے 370 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں جبکہ دیسی انڈوں کا فی درجن ریٹ 600 روپے چل رہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer