نیشنل بینک نے حج درخواستوں کی وصولی شروع کر دی، نئی فیس کا اعلان

Haj applications for year 2024, City42 NBP, National Bank of Pakistan,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نیشنل  بینک نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا.

 حج کیلئے درخواستیں نیشنل بینک آف پاکستان کی تمام برانچوں پر 27نومبر  سے 12 دسمبر  2023 تک وصول کی جائیں گی۔

لانگ حج پیکج میں ریگولر  جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر  کے لئے 1065،000 روپے فیس مقرر کی گئی ہے جبکہ دیگرشہروں کے لئے دس لاکھ پچہتر ہزار روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔ 
 اسپانسر شپ حج اسکیم جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 3765 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے اور  شمالی ریجن و  دیگرشہر  سے درخواستیں دینے والوں کیلئے فیس3800 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے۔