سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا  

Gold,price,City42
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 1799 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

 ایک تولہ سونا 750 روپے مہنگا ،قیمت 1 لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونا 643 روپے اضافے سے 1 لاکھ 40 ہزار 175 روپے کا ہوگیا۔ ایک تولہ چاندی 10 روپے اضافے سے 1780 روپے پر پہنچ گئی۔