برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا

Chicken Price Hike
کیپشن: Chicken Price Hike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔7 روپے اضافہ سےبرائلر مرغی کے گوشت  کی قیمت  306 روپے فی کلو ہوگئی ۔
برائلر مرغی  کے ریٹ میں ایک بار پھر اضافہ، برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔7 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 306 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 203 اور پرچون ریٹ 211 روپے کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ ایک روپے اضافہ سے 179 روپے فی درجن ہوگیاجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے پر پہنچ گیا۔۔